18 دسمبر 2014 - 11:38
حلب میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

شام کے شہر حلب میں سلفی وہابی شیاطین داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس علاقہ میں شامی فوج آگے بڑھ رہی ہے اور دہشت گردوں کا محاصرہ تنگ کررہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب میں سلفی وہابی شیاطین داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس علاقہ میں شامی فوج آگے بڑھ رہی ہے اور دہشت گردوں کا محاصرہ تنگ کررہی ہے۔ ادھر شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے القلمون علاقہ میں 20 سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر داعش نے آزاد سیرین فوج کے القلمون کے کمانڈر عرابہ ادریس کو قتل کردیا ہے۔النصرہ، داعش اور آزادی سیرین فورس کی آپسی لڑائی میں بھی اب تک سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔

........

/169